عراق میں 12افرادکا اغواء،آٹھ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

بغدادعراق کی صلاح الدین گورنری میں نامعلوم مسلح افراد نے 12 شہریوں کو اغوا کیا جس کے بعد ان میں سے 8 کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے جب کہ دیگر چار کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صلاح الدین گورنری کی پولیس کا کہنا تھا کہ اغوا ہونے والے آٹھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اغوا کاروں نے انہیں سر اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں