لو رالائی میں دو مختلف و اقعات میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
لو رالا ئی لو رالائی میں دو مختلف و اقعات میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرا ت کو لو رالا ئی کے علا قے و ہار میں گھر یلورنجش پر فا ئرنگ سے احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دو سرے وا قعہ میں کوئٹہ روڈ پر عد الت کے قر یب گاڑی کی ٹکر سے جان محمد نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے لا ش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ور ثا ء کے حوا لے کر دی گئی جبکہ پولیس نے دونو ں واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


