منگچر، ٹریفک حادثے میں 3افراد زخمی

منگچر:منگچر میں قومی شاہراہ پر خزینی کے مقام پر خضدار سے نوشکی جانے والی کار تیز رفتاری کے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث کار میں سوار نذیر احمد ولد کریم بخش محمدرمضان ولد مگسی اور ابوبکر ولد عبدالرحیم ساکنان خضدار زخمی ہوگئے جنہیں لیوہز انتظامیہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں