صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

فلوریڈا: امریکی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ انہوں نے قبل ازوقت ووٹنگ کی سہولت کے تحت فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ کے پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور بڑی تعداد میں امریکی شہر منتخب جگہوں سے بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں