بھارت،نچلی ذات کی 6سالہ بچی زیادتی کے بعد زندہ جلا دی گئی

نئی دہلی:بھارتی پنجاب کے شہر ہوشیار پور کے علاقے ٹانڈہ میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی 6 سالہ بچی کو علاقے کے بااثر شخص نے زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا۔بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بچی کے والدین نچلی ذات کے مزدور پیشہ ہیں جو بہار سے ہوشیار پور آئے ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں