مریم نواز کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گئیں

کوئٹہ؛پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز اور دیگر قائدین فلائٹ نمبر PK-352 بذریعہ طیارہ کوئٹہ سے اسلام آبادپہنچ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں