پنجگور، ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق

پنجگور;سرسانڈ چڑھائی کے قریب سی پیک روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے کے نتیجے میں دو افراد عید محمد اور اکرم ساکن راہی نگور جاں بحق۔ لیویز نے لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کریا جہاں ضروری کارروائی کے بعدمیتوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں