خانوزئی میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشین کے علاقے خانوزئی میں رکشہ کھائی میں گرگیا، جس کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ سے پولیس کے مطابق یہ حادثہ رکشہ کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش ایا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں