بھوتوں کے تہوار ہیلووین پر شرمیلا فاروقی کی تصاویر وائرل
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھوتوں کے تہوار ‘ہیلووین’ پر اپنایا گیا خطرناک روپ سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر شرمیلافاروقی کی کوکنگ ویڈیوز خاصی مشہور ہوئی تھیں، اب ان کا گزشتہ روز ہیلووین پر اپنایا گیا خوفناک روپ بھی وائرل ہوگیا ہے۔شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہیلووین کے موقع پر خوفناک لباس اور روپ میں خوفزدہ کرتی تصاویر شیئر کیں۔
Load/Hide Comments


