کروشیامیں5.3 کی شدت کا زلزلہ

کروشیا میں 5.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں.کروشیا میں 5.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔جرمن زولوجک ریسرچ سینٹر کےمطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت زغرب کے شمال میں تھا اور زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے میں مادی نقصان ہوا ہے تاہم جانی نقصان یا زخمیوں کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں