پاکستان میں جدید ترین فائیو جی کال کا آغاز

اسلام آباد:پاکستان میں جدید ترین فائیو جی کال کا آغازہوگیا۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے زونگ کی پہلی فائیو جی وڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا،دنیا کے تیز ترین نیٹ ورک فائیو جی کی آزمائش کا مرحلہ آسانی سے طے کرلیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق نے زونگ نیٹ ورک کے ذریعے اسلام آباد سے بیجنگ کال کی

اپنا تبصرہ بھیجیں