مسترد شدگان گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز کو چکمہ نہیں دے سکتے، شبلی فراز

اسلام آباد”: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام سے مسترد شدہ گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز کو چکمہ نہیں دے سکتے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے جی بی کو ترقی نہیں دے سکتے۔گلگت بلتستان کے عوام ن لیگ کی بھی کرپشن کی نئی فرنچائز قائم نہیں ہونے دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں