ایتھیوپیا کے آرمی چیف شمالی خطے میں لڑائی کے دوران عہدے سے برطرف

ادیس ابابا :ایتھیو پیا کے وزیراعظم آبے احمد کے دفتر کی جانب سے ٹوئٹر پر معطل عہدیداروں کے متبادل کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ تبدیلی وجوہات بھی نہیں بتائی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرکزی حکومت اور ٹیگرے کی مقامی انتظامیہ کے درمیان طویل عرصے سے چپقلش تھی اور گزشتہ ہفتے جھڑپیں شروع ہوئی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں