اپوزیشن کا بائیکاٹ،پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد :اپوزیشن کے بائیکا ٹ کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کا مورخہ 11نومبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا،اجلاس میں قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ ھونی تھی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے ملتوی ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments


