گلگت بلتستان، انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز روانہ

گلگت بلتستان میں کل ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ اسٹیشنز کے لیے سامان روانہ کر دیئے گئے ہیں۔گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے ترجمان فیض اللّٰہ کے مطابق گلگت بلتستان کے 10 اضلاع میں کل 15 نومبر کو انتخابات ہوں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گلگت بلتستان کے کل 23 حلقوں میں لوگ حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں