مکران کو 2017 سے گندم کی سپلائی بند، پنجگور میں آٹا بحران میں شدت

پنجگور:پنجگور میں آٹے کا بحران 2017 سے پنجگور سمیت مکران کو گندم کی سپلائی بند ہونے سے فلور ملز اور چکی بند پڑے ہیں کوئٹہ اور کواچی سے آٹا انے کا سلسلہ بھی بند ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنجگور سمیت مکران کے دیگرشہروں میں بھی آٹے کا بحران پیدا ہوگیا ہے پنجگور کے عوامی حلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہیکہ پنجگور کو گندم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں