سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری افتخار کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی سے متعلق 3 درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کی گئی، اس دوران چوہدری افتخار کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں