سانحہ موٹروے،مرکزی ملزم عابد ملہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے سانحہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، پولیس کی جانب سے ملزم کا پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسے عدالت پیشی پر لایا گیا
Load/Hide Comments


