امریکی بحریہ نے پہلی بار سمندر سے ایک میزائل شکن میزائل تجربہ کرلیا

پینٹاگون:مریکی بحریہ نے پہلی بار سمندر سے ایک میزائل شکن میزائل (انٹرسپیٹر) لانچ کیا ہے۔ اس سسٹم سے خلا میں موجود بین البراعظمی میزائل یا (آئی سی بی ایم) کو تباہ کردیا گیا ہے۔اس عمل کے لیے امریکی بحریہ نے میزائل ڈیفنس ایجنسی کے تعاون سے ایک ایس ایم تھری ٹو اے کی بدولت خلا تک پہنچ جانے والے میزائل کو تباہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں