کرونا خطرناک وباء نہیں،98 فیصد مریض صحت یاب ہوتے ہیں: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وباء خطرناک نہیں ہے اس مرض میں مبتلا 98 فیصد لوگ صحت یاب ہوتے ہیں میڈیا کوچاہئے کہ وہ کوئی افراتفری نہ پھیلائے بلکہ جتنا لوگ صحت یاب ہوئے ہیں ان کو اجاگر کریں تاکہ عوام کسی بھی افراتفری کے شکارنہ ہو۔
Load/Hide Comments