کوروناوائرس، قومی اسمبلی کا اجلاس موخر
اسلام آباد :قومی اسمبلی کا 20 نومبر سے شروع ہونے والا اجلاس نہ بلانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کوروناوائرس پارلیمانی کارروائی پربھی اثرانداز ہوگیا، جمعہ سے شیڈول اجلاس اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔20 نومبر سے شروع ہونے والا اجلاس نہ بلانیکا فیصلہ کیا گیا ہے یہ اجلاس2 ہفتے تک جاری رہناتھا
Load/Hide Comments


