ایٹمی سائنسدان قتل، اسرائیل ملوث ہے، ایران

تہران، ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایرانی سائنسدان قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس دہشتگردانہ قتل میں اسرائیل ملوث ہونے کے شواہد ہیں، عالمی دنیا باالخصوص یورپی یونین اپنا دوہرا معیار ترک کر کے دہشتگرد ریاست کے اس عمل کی مذت کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں