امریکی تاریخ میں پہلی بار فلسطین نژاد مسلم خاتون وائٹ ہاوس کی ڈپٹی دائریکٹر تعینات

واشنگٹن (انتخاب نیوز) امریکا میں پہلی مرتبہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی مسلم خاتون ریما ڈوڈین کو وائٹ ہاؤس کی قانون سازی کے امور کی ڈپٹی ڈائریکٹر بن گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے ریما ڈوڈین کو وائٹ ہاوس کی قانون سازی کے امور کی ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے وہ جنوری 2021 اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں