موساد کا پانچ وار ہیڈزسے متعلق فخری زادہ کی گفتگو کی ریکارڈنگ حاصل کرنے کا دعویٰ

تل ابیب :تل ابیب کے سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد نے چند روز قبل تہران میں قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے سائنسدان محسن فخری زادہ کے کے ساتھ ایک ایجنٹ مقرر کر رکھا تھا۔ یہ ایجنٹ فخری زادہ کے بہت قریب رہا جس نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق فخری زادہ سے اہم معلومات حاصل کی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں