یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین تجارتی مذاکرات اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

لندن:یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین ایک جامع تجارتی معاہدے کی نیت سے کیے جانے والے مذاکرات اب اپنے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ یورپی کمیشن کی خاتون صدر ارزولا فان ڈئرلاین اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے مابین گزشتہ رات ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں یہ اتفاق رائے ہو گیا کہ اب تک ختم نہ ہونے والے اختلافات کے باوجود یہ دوطرفہ مذاکرات آئندہ بھی جاری رکھے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں