امریکی حکومت کا ٹک ٹاک کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن :امریکا نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے 4 دسمبر تک کی مہلت دی تھی جو خاموشی سے گزر گئی۔مہلت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز پر پابندی نہیں لگائی گئی، اور نہ ہی کوئی بیان جاری ہوا ہے کہ اب کیا ہوگا۔تاہم امریکی حکومت اور ٹک ٹاک کی انتظامیہ کے دوران مہلت میں اضافے کے بغیر مذاکرات جاری رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں