ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصو بہ بندی و ترقیاتی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکر ٹری منصو بہ بند ی و تر قیات کو عہد ے سے ہٹا دیا گیا۔بدھ کو چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے جاری کر دہ اعلا میہ کے مطابق ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری منصو بہ بند ی و تر قیات عبد الر حمن بز دار کو عہدے سے ہٹا کر انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپور ٹ کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


