کورونا ویکسین دسمبر کے آخری ہفتے میں دستیاب ہوگی، ڈاکٹر فاوچی

واشنگٹن:امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا کہ فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین دسمبر کے آخری ہفتے میں عوامی سطح پر دستیاب ہوسکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں