بھارت ، طالب علم نے داخلہ فارم پر والدین کےلیے عمران ہاشمی اور سنی لیون لکھ ڈالا

بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے یونیورسٹی کے ایڈمٹ کارڈ پر ولدیت کے خانے میں عمران ہاشمی اور سنی لیون لکھ ڈالا، جس پر عمران ہاشمی نے طالب علم کو دلچسپ جواب دے دیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایڈمٹ کارڈ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو وہ فوراً وائرل ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں