ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔والد کی مشیر رہنے کے بعدایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت وائٹ ہاؤس میں اعلی مشیر کی حیثیت حاصل ہے لیکن والد کی صدارت چھوڑنے سے پیشتر ہی ایوانکا کے مستقبل کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں
Load/Hide Comments


