بلوچستان، پشین کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پا کستان نے بلو چستان سے اسمبلی کی خالی نشست پر ریٹر ننگ آفیسر ان مقرر کر دئے۔ تفصیلات کے مطا بق الیکشن کمیشن آف پا کستان نے جمعہ کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشین تھری میں ضمنی انتخا ب کر وانے کے لئے ڈسٹر ک ریٹرنگ آفسر محمد عبد اللہ جبکہ ریٹر ننگ آفیسر محمد احسان اور ریٹر ننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنرحرم زئی اوراسسٹنٹ کمشنر پشین مقرر کر دئے یہ نشست جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی سید فضل آغا کے کو رونا وائرس سے وفات کی وجہ سے خالی ہو ئی تھی۔
Load/Hide Comments


