ربڑ کے انگوٹھے بنا کر احساس کفالت پروگرام میں جلعسازی کرنے والے ملزمان گرفتار

سکھر :ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سکھر بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے احساس کفالت پروگرام میں جلعسازی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان ربڑ کے جعلی انگوٹھے بنا کر احساس کفالت پروگرام سے پیسے نکلوایا کرتے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں