امریکا میں لنگر انداز پاکستانی جہاز کا ایک رکن فرار ہوگیا

واشنگٹن: ہیوسٹن کی بندرگاہ پر پی این ایس سی کے بحری جہاز سے عملے کے ایک رکن کے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے پاکستانی جہاز کی تلاشی لی گئی اور سیکیورٹی سسٹم کی چیکنگ کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے مطابق جہاز پر کوئی جرمانہ نہیں لگایا گیا، فرار ہونے والء جہاز عملے کے رکن پرویز کی تلاش جاری ہے۔ہیوسٹن پورٹ کے وڈ ہاؤس ٹرمینل پر بلک جہاز حیدر آباد لنگر انداز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں