تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ خرم شیرزمان اور حلیم عادل شیخ عہدوں سے استعفیٰ دیں
کراچی میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنوں نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ خرم شیرزمان اور حلیم عادل شیخ عہدوں سے استعفیٰ دیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ پارٹی میں آنے والے لوٹوں نے نظریاتی کارکنوں کو سائیڈلائن کردیاہے،رکن اسمبلی منتخب ہوگئے تو پی ٹی آئی کے ووٹوں کا حق ادا کریں۔
Load/Hide Comments


