کرونا وائرس:اٹلی میں ایک دن میں سب سے زیادہ 919 افراد ہلاک‬

روم :کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 25000 سے تجاوز کر گئی۔ اٹلی اور فرانس میں پیچھلے 24 گھنٹوں کے اندر 2000 سے زیادہ ہلاکتیں کوئی ہیں۔اٹلی میں ہلاک افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، ہلاک افراد کی تعداد 9,134 تک جا پہنچی۔
اٹلی امریکا کے بعد دوسرا ملک ہے جس نے چین کو کیسزز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ عالمگیر وباء سے دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں