مظاہرین کا مچھ واقعے میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین سے انکار

مچھ واقعہ کےخلاف ہزارہ برادری کے افراد کا واقعہ میں جاں بحق کانکنوں کی میتوں کے ساتھ کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر دھرنا جاری ہے، دھرنے کے شرکاء نے مچھ واقعے میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔
بلوچستا ن کے ضلع بولان کے مچھ میں 11 کانکنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف کوئٹہ میں سوگ کی کیفیت ہے، واقعہ کے خلاف کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا احتجاج جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں