سپین: اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے معمر خاتون ہلاک، 18 افراد زخمی

میڈرڈ:اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے معمر خاتون ہلاک، اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق سوئیلا شہر کے اولڈ ہوم میں گزشتہ رات آگ لگی،آگ ممکنہ طور پر دوسری منزل پر لگی، پولیس اور ریسکیو حکام کی کارروائی میں اولڈ ہوم میں رہائش پذیر 78 افراد کو بچا لیا گیا۔ آگ سے زخمی ہونے والے افراد میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ا?گ لگنے کا سبب جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں