رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ اورانکے شوہر کرونا وائرس میں مبتلا
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں،عنیزہ فاطمہ کے شوہر محمد ادریس کاکرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔عنیزہ فاطمہ اور ان کے شوہر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے۔
Load/Hide Comments


