انڈونیشین بحریہ کو مسافر بردار طیارے کے حادثے کا مقام مل گیا

جکارتہ:انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ انھیں وہ مقام مل گیا ہے جس کے متعلق انھیں یقین ہے کہ دارالحکومت جکارتہ سے اڑان بھرنے کے فورا بعد غائب ہونے والا بوئنگ 737 مسافر بردار طیارہ سمندر میں گرا تھا۔سری وجائیا ایئر کے اس طیارے پر 62 افراد سوار تھے اور یہ طیارہ جکارتہ سے پونتیانک جا رہا تھا مگر اڑان بھرنے کے چار منٹ بعد ہی ریڈار سے غائب ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں