سکھر، مزید44غیر ملکی تبلیغی افراد قرنطینہ منتقل

سکھر، مزید44غیر ملکی تبلیغی افراد قرنطینہمنتقل،اب قرنطینہ میں غیر ملکی تبلیغی افراد کی کُل تعداد 68ہو گئی ہے۔ تبلیغی جماعت کے افراد انڈونیشیا نائجیریا،تیونس، انڈونیشیااور افغانستان سمیت مختلف ممالک سے ہوکر آئے ہیں۔ حکومتی حقام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کو جلد ٹیسٹ کیلئے کراچی بھیجا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں