چین میں کرونا وائرس کے مزید 45کیسزز

بیجنگ؛نیشنل ہیلتھ کمیشن نے 45نئے کیسزز کی تصدیق کر دی ہے جس سے چین میں کرونا وائرس کی اب مجموعی تعداد81,439ہو گئی ہیں اور مزید 5 اموات سے چین میں اب مجموعی طور پر 3330افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ چین میں مجموعی طور پر 75,448افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں