برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک دی
لندن: 28 کروڑ ڈالرز کے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو حادثاتی طور پر پھینکنے والے بر 35 سالہ برطانوی آئی ٹی انجینیئر ہویلز نے 2013 میں آفس کی صفائی کی دوران غلطی سے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو پھینک دی۔ جیمز ہویلز کا کہنا ہے کہ ان کے پاس 7500 بٹ کوائن موجود تھے جو آج کی قیمت کے مطابق 28 کروڑ ڈالرز تک ہوں گے۔ مسٹر ہویلز نے بتایا کہ ان کے پاس دو ایک جیسی ہارڈ ڈرائیوز تھیں جس کی وجہ سے انہوں نیغلطی سے جس ہارڈ ڈرائیو کو پھینک دیا اس میں کرپٹو کرنسی تک رسائی حاصل کرنے والی خفیہ پن موجود تھی
Load/Hide Comments


