سٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان
کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے
Load/Hide Comments


