کریمہ بلوچ،تدفین میں رکاوٹ توہین آمیزاور بلوچ عوام کی جانب ریاستی رویے کی عکاسی ہے، ایچ آر سی پی
اسلام آباد:ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے ٹوئٹر اکاوئنٹ پر ٹوئٹ میں کہا گیاہے کہاکہ حکام نے جس طریقے سے کریمہ بلوچ کی تدفین میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے وہ توہین آمیز اور بلوچستان اور اس کے عوام کی جانب ریاست کے رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ ایچ آر سی پی ریاست پر زور دیتا ہے کہ وہ ان جائز مطالبات کا ادراک اورازالہ کرے جن کے لیے محترمہ بلوچ ساری عمر جدوجہد کرتی رہی ہیں
Load/Hide Comments


