عراق کی جیل میں تین افراد کو دہشت گردی کے جرم میں پھانسی
ناصریہ :عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کی سنٹرل جیل میں دہشت گردی کے جرم میں تین افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ انھیں 2005 کے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت قصور وار قرار دے کر پھانسی کی سزا کا حکم دیا گیا تھا
Load/Hide Comments


