افغان فورسز کی فائرنگ سے چاغی کارہائشی جاں بحق
چاغی: افغان فورسز کی فائرنگ سے چاغی لشکراپ کارہائشی جاں بحق۔باخبر ذرائع کے مطابق شے سید محمد رزاق کام مزدوری کی غرض سے افغانستان کی حدود گیا ہو اتھا جہاں افغان فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق گیا۔ لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کا ورائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


