میانمار کی صورتحال کا قریبی مشاہدہ کر ر ہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ ہم میانمار میں صورت حال کا قریب سے مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ تمام فریقین ضبط و تحمل کا مظاہرہ، قانون کو بالادست اور تعمیری انداز میں بات چیت سے پرامن نتیجہ کے حصول کے لئے کام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں