دوہرے قتل کے مقدمہ میں دو مرتبہ سزائے موت پانے والاقیدی بری

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں دو مرتبہ سزائے موت پانے والے قیدی احسان شاہ کو بری کردیا، سزائے موت کا قیدی احسان شاہ پانچ سال بعد عدم ثبوت پر بری ہوا۔جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چودھری پر مشتمل بنچ نے سزائے موت کے قیدی کی اپیل منظور کی

اپنا تبصرہ بھیجیں