ہرنائی کوئٹہ روڈپر ٹرک الٹنے سے ٹریفک معطل

ہرنائی (نامہ نگار) ہرنائی کوئٹہ روڈ پر ٹرک الٹنے سے ہرنائی کوئٹہ روڈ بڑی گاڑیوں کے لیے بند تفصیلات کے مطابق ہرنائی کوئٹہ روڈ پر زردآلو پل کے مقام پر ٹرک الٹنے کی وجہ سے روڈ تمام بڑی گاڑیوں کے لیے بند ہوچکی ہے جبکہ چھوٹی گاڑیاں بمشکل گزر سکتی ہے فی الحال راستہ کلٰیر کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں