نوکنڈی شدید گرمی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ

نوکنڈی (نامہ نگار)نوکنڈی شدید گرمی کی لپیٹ میں محکمہ موسمیات کیمطابق اج 47سینٹی گریڈ گرمی کی ریکارڈ کی گئی ہے دوسری طرف گرمی سے بچائو کیلئے لوگ گھروں تک محدود رہے بازار سنسان اور سڑکیں ویران نظر ائے،محکمہ موسمیات کیمطابق گرمی کا زور تین سے چار دن تک مزید رئیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں